Mazhar-ul-Quran - Al-Baqara : 77
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠   ۧ
وَالَّذِیْنَ : اور جو لوگ آمَنُوْا : ایمان لائے وَعَمِلُوْا : اور انہوں نے کئے الصَّالِحَاتِ : اچھے عمل اُولٰئِکَ : یہی لوگ اَصْحَابُ الْجَنَّةِ : جنت والے هُمْ فِیْهَا : وہ اس میں خَالِدُوْنَ : ہمیشہ رہیں گے
یہی لوگ ہیں ہدایت پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ہے اور یہی لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں
Top