Ahsan-ul-Bayan - Al-Waaqia : 5
وَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاۙ
وَّبُسَّتِ الْجِبَالُ : اور اڑا دیئے جائیں گے پہاڑ بَسًّا : اڑا دیا جانا
اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گے (1
5۔ 1 رَجًا کے معنی حرکت و اضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہوجانے کے ہیں۔
Top