احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 9
یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ وَ مَا یَخْدَعُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَؕ﴿9﴾
- يُخٰدِعُوْنَوہ دھوکہ دیتے ہیں
- اللّٰهَاللہ کو
- وَاور
- الَّذِيْنَان لوگوں کو
- اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
- وَاور
- مَانہیں
- يَخْدَعُوْنَوہ دھوکہ دیتے
- اِلَّآمگر
- اَنْفُسَھُمْاپنے نفسوں کو
- وَاور
- مَانہیں
- يَشْعُرُوْنَوہ شعور رکھتے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
وہ اللہ تعالیٰ اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں، لیکن دراصل وہ خود اپنے آپ کو دھوکا دے رہے ہیں مگر سمجھتے نہیں۔