احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 44
اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَ تَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿44﴾
- اَتَأْمُرُوْنَکیا تم حکم دیتے ہو
- النَّاسَلوگ
- بِاالْبِرِّنیکی کا
- وَتَنْسَوْنَاور بھول جاتے ہو
- اَنْفُسَكُمْاپنے آپ کو
- وَاَنْتُمْحالانکہ تم
- تَتْلُوْنَ الْكِتَابَپڑھتے ہو کتاب
- اَفَلَا تَعْقِلُوْنَکیا پھر تم نہیں سمجھتے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو ؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے ہو، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں ؟۔