احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 38
قُلْنَا اهْبِطُوْا مِنْهَا جَمِیْعًا١ۚ فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿38﴾
- قُلْنَاہم نے کہا
- اهْبِطُوْاتم اتر جاؤ
- مِنْهَایہاں سے
- جَمِیْعًاسب
- فَاِمَّاپس جب
- يَأْتِيَنَّكُمْتمہیں پہنچے
- مِنِّیْمیری طرف سے
- هُدًىکوئی ہدایت
- فَمَنْ تَبِعَسو جو چلا
- هُدَايَمیری ہدایت
- فَلَاتو نہ
- خَوۡفٌکوئی خوف
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَا هُمْاور نہ وہ
- يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
ہم نے کہا تم سب یہاں سے چلے جاؤ، جب کبھی تمہارے پاس میری ہدایت پہنچے تو اس کی تابعداری کرنے والوں پر کوئی خوف و غم نہیں۔