احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 14
وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا١ۖۚ وَ اِذَا خَلَوْا اِلٰى شَیٰطِیْنِهِمْ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا مَعَكُمْ١ۙ اِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُوْنَ﴿14﴾
- وَإِذَا لَقُوااور جب ملتے ہیں
- الَّذِينَ آمَنُواجو لوگ ایمان لائے
- قَالُواکہتے ہیں
- آمَنَّاہم ایمان لائے
- وَإِذَااور جب
- خَلَوْااکیلے ہوتے ہیں
- إِلَىٰپاس
- شَيَاطِينِهِمْاپنے شیطان
- قَالُواکہتے ہیں
- إِنَّاہم
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- إِنَّمَامحض
- نَحْنُہم
- مُسْتَهْزِئُونَمذاق کرتے ہیں
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اور جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم بھی ایمان والے ہیں جب اپنے بڑوں کے پاس جاتے ہیں (1) تو کہتے ہیں ہم تمہارے ساتھ ہیں ہم تو صرف ان سے مذاق کرتے ہیں۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan
1 شیٰطین سے مراد سرداران قریش و یہود ہیں۔ جن کی ایماء پر وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتے تھے یا منافقین کے اپنے سردار۔