Ahsan-ul-Bayan - Al-Hijr : 13
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ
لَا يُؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان نہیں لائیں گے بِهٖ : اس پر وَقَدْ خَلَتْ : اور پڑچکی ہے سُنَّةُ : رسم۔ روش الْاَوَّلِيْنَ : پہلے
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور یقیناً اگلوں کا طریقہ گزرا ہوا ہے (1
13۔ 1 یعنی ان کے ہلاک کرنے کا وہی طریقہ ہے جو اللہ نے پہلے مقرر کر رکھا ہے کہ تکذیب و استہزاء کے بعد وہ قوموں کو ہلاک کرتا ہے۔
Top