IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 72

  1. وَ اِنَّ مِنْكُمْ لَمَنْ لَّیُبَطِّئَنَّ١ۚ فَاِنْ اَصَابَتْكُمْ مُّصِیْبَةٌ قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا﴿72﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. مِنْكُمْتم میں
    3. لَمَنْوہ ہے جو
    4. لَّيُبَطِّئَنَّضرور دیر لگا دے گا
    5. فَاِنْپھر اگر
    6. اَصَابَتْكُمْتمہیں پہنچے
    7. مُّصِيْبَةٌکوئی مصیبت
    8. قَالَکہے
    9. قَدْ اَنْعَمَبیشک انعام کیا
    10. اللّٰهُاللہ
    11. عَلَيَّمجھ پر
    12. اِذْجب
    13. لَمْ اَكُنْمیں نہ تھا
    14. مَّعَھُمْان کے ساتھ
    15. شَهِيْدًاحاضر۔ موجود
Translation · Aasan Quran
اور یقینا تم میں کوئی ایسا بھی ضرور ہوگا جو (جہاد میں جانے سے) سستی دکھائے گا، پھر اگر (جہاد کے دوران) تم پر کوئی مصیبت آجائے تو وہ کہے گا کہ اللہ نے مجھ پر بڑا انعام کیا کہ میں ان لوگوں کے ساتھ موجود نہیں تھا۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:70.Read it