آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 12
وَ لَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ اَزْوَاجُكُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهُنَّ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ وَ لَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّكُمْ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ وَ اِنْ كَانَ رَجُلٌ یُّوْرَثُ كَلٰلَةً اَوِ امْرَاَةٌ وَّ لَهٗۤ اَخٌ اَوْ اُخْتٌ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ١ۚ فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصٰى بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ۙ غَیْرَ مُضَآرٍّ١ۚ وَصِیَّةً مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَلِیْمٌؕ﴿12﴾
- وَلَكُمْاور تمہارے لیے
- نِصْفُآدھا
- مَا تَرَكَجو چھوڑ مریں
- اَزْوَاجُكُمْتمہاری بیبیاں
- اِنْاگر
- لَّمْ يَكُنْنہ ہو
- لَّھُنَّان کی
- وَلَدٌکچھ اولاد
- فَاِنْپھر اگر
- كَانَہو
- لَھُنَّ وَلَدٌان کی اولاد
- فَلَكُمُتو تمہارے لیے
- الرُّبُعُچوتھائی
- مِمَّا تَرَكْنَاس میں سے جو وہ چھوڑیں
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- وَصِيَّةٍوصیت
- يُّوْصِيْنَوہ وصیت کرجائیں
- بِھَآاس کی
- اَوْ دَيْنٍیا قرض
- وَلَھُنَّاور ان کے لیے
- الرُّبُعُچوتھائی
- مِمَّااس میں سے جو
- تَرَكْتُمْتم چھوڑ جاؤ
- اِنْاگر
- لَّمْ يَكُنْنہ ہو
- لَّكُمْ وَلَدٌتمہاری اولاد
- فَاِنْپھر اگر
- كَانَ لَكُمْہو تمہاری
- وَلَدٌاولاد
- فَلَھُنَّتو ان کے لیے
- الثُّمُنُآٹھواں
- مِمَّا تَرَكْتُمْاس سے جو تم چھوڑ جاؤ
- مِّنْۢ بَعْدِبعد
- وَصِيَّةٍوصیت
- تُوْصُوْنَتم وصیت کرو
- بِھَآاس کی
- اَوْیا
- دَيْنٍقرض
- وَاِنْاور اگر
- كَانَہو
- رَجُلٌایسا مرد
- يُّوْرَثُمیراث ہو
- كَلٰلَةًجس کا باپ بیٹا نہ ہو
- اَوِ امْرَاَةٌیا عورت
- وَّلَهٗٓاور اس
- اَخٌبھائی
- اَوْ اُخْتٌیا بہن
- فَلِكُلِّتو تمام کے لیے
- وَاحِدٍ مِّنْهُمَاان میں سے ہر ایک
- السُّدُسُچھٹا
- فَاِنْپرھ اگر
- كَانُوْٓاہوں
- اَكْثَرَزیادہ
- مِنْ ذٰلِكَاس سے (ایک سے)
- فَھُمْتو وہ سب
- شُرَكَآءُشریک
- فِي الثُّلُثِتہائی میں (1/3)
- مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- وَصِيَّةٍوصیت
- يُّوْصٰى بِھَآجس کی وصیت کی جائے
- اَوْ دَيْنٍیا قرض
- غَيْرَ مُضَآرٍّنقصان نہ پہنچانا
- وَصِيَّةًحکم
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌجاننے والا
- حَلِيْمٌحلم والا
13: اس کا مطلب یہ ہے کہ اگرچہ قرض کی ادائیگی اور وصیت پر عمل کرنا میراث کی تقسیم پر مقدم ہے، لیکن مرنے والے کو کوئی ایسا کام نہ کرنا چاہیے جس کا مقصد اپنے جائز ورثاء کو نقصان پہنچانا ہو، مثلاً کوئی شخص اپنے وارثوں کو محروم کرنے یا ان کا حصہ کم کرنے کی خاطر اپنے کسی دوست کے لیے وصیت کردے، یا اس کے حق میں قرضے کا جھوٹ اقرار کرلے، اور مقصد یہ ہو کہ اس کا پورا ترکہ یا اس کا کافی حصہ اس کے پاس چلا جائے اور ورثاء کو نہ ملے یا بہت کم ملے تو ایسا کرنا بالکل ناجائز ہے، اور اسی لیے شریعت نے یہ قاعدہ مقرر فرما دیا ہے کہ کسی وارث کے حق میں کوئی وصیت نہیں ہوسکتی، نیز غیر وارث کے حق میں بھی ایک تہائی سے زیادہ وصیت نہیں کی جاسکتی۔