آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 10
اِنَّ الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْیَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا١ؕ وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ع﴿10﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَاْكُلُوْنَکھاتے ہیں
- اَمْوَالَمال
- الْيَتٰمٰىیتیموں
- ظُلْمًاظلم سے
- اِنَّمَااس کے سوا کچھ نہیں
- يَاْكُلُوْنَوہ بھر رہے ہیں
- فِيْمیں
- بُطُوْنِھِمْاپنے پیٹ
- نَارًاآگ
- وَسَيَصْلَوْنَاور عنقریب داخل ہونگے
- سَعِيْرًاآگ (دوزخ)
Translation · Aasan Quran
یقین رکھو کہ جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں، اور انہیں جلد ہی ایک دہکتی آگ میں داخل ہونا ہوگا۔