آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 254
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌ١ؕ وَ الْكٰفِرُوْنَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿254﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے (ایمان والے)
- اَنْفِقُوْاتم خرچ کرو
- مِمَّاسے۔ جو
- رَزَقْنٰكُمْہم نے دیا تمہیں
- مِّنْ قَبْلِسے۔ پہلے
- اَنْکہ
- يَّاْتِيَآجائے
- يَوْمٌوہ دن
- لَّا بَيْعٌنہ خریدو فروخت
- فِيْهِاس میں
- وَلَا خُلَّةٌاور نہ دوستی
- وَّلَا شَفَاعَةٌاور نہ سفارش
- وَالْكٰفِرُوْنَاور کافر (جمع)
- ھُمُوہی
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو۔ جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے وہ دن آنے سے پہلے پہلے (اللہ کے راستے میں) خرچ کرلو جس دن نہ کوئی سودا ہوگا نہ کوئی دوستی (کام آئے گی) اور نہ کوئی سفارش ہوسکے گی۔ (173) اور ظالم وہ لوگ ہیں جو کفر اختیار کیے ہوئے ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
173: اس سے مراد قیامت کا دن ہے