آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 165
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْدَادًا یُّحِبُّوْنَهُمْ كَحُبِّ اللّٰهِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ١ؕ وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ١ۙ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعَذَابِ﴿165﴾
- وَمِنَاور سے
- النَّاسِلوگ
- مَنْجو
- يَّتَّخِذُبناتے ہیں
- مِنْسے
- دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- اَنْدَادًاشریک
- يُّحِبُّوْنَهُمْمحبت کرتے ہیں
- كَحُبِّجیسے محبت
- اللّٰهِاللہ
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اٰمَنُوْٓاایمان لائے
- اَشَدُّسب سے زیادہ
- حُبًّامحبت
- لِّلّٰهِاللہ کے لیے
- وَلَوْاور اگر
- يَرَىدیکھ لیں
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- ظَلَمُوْٓاظلم کیا
- اِذْجب
- يَرَوْنَدیکھیں گے
- الْعَذَابَعذاب
- اَنَّکہ
- الْقُوَّةَقوت
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- جَمِيْعًاتمام
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعَذَابِعذاب
Translation · Aasan Quran
اور (اس کے باوجود) لوگوں میں کچھ وہ بھی ہیں جو اللہ کے علاوہ دوسروں کو اس کی خدائی میں اس طرح شریک قرار دیتے ہیں کہ ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسے اللہ کی محبت (رکھنی چاہیے) اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں وہ اللہ ہی سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں، اور کاش کہ یہ ظالم جب (دنیا میں) کوئی تکلیف دیکھتے ہیں اسی وقت یہ سمجھا لیا کریں کہ تمام تر طاقت اللہ ہی کو حاصل ہے اور یہ کہ اللہ کا عذاب (آخرت میں) اس وقت بڑا سخت ہوگا۔