IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 155

  1. وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْعِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ١ؕ وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَۙ﴿155﴾

    1. وَلَنَبْلُوَنَّكُمْاور ضرور ہم آزمائیں گے تمہیں
    2. بِشَيْءٍکچھ
    3. مِّنَسے
    4. الْخَوْفِخوف
    5. وَالْجُوْعِاور بھوک
    6. وَنَقْصٍاور نقصان
    7. مِّنَسے
    8. الْاَمْوَالِمال (جمع)
    9. وَالْاَنْفُسِاور جان (جمع)
    10. وَالثَّمَرٰتِاور پھل (جمع)
    11. وَبَشِّرِاور خوشخبری دیں آپ
    12. الصّٰبِرِيْنصبر کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور، (کبھی) خوف سے اور (کبھی) بھوک سے (کبھی) مال و جان اور پھلوں میں کمی کر کے اور جو لوگ (ایسے حالات میں) صبر سے کام لیں ان کو خوشخبری سنا دو۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:153.Read it