حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ - عبادت اورمنبرومحراب
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ زہدوتقویٰ ٗ تعلق مع اللہ ٗ خشیتِ الٰہیہ ٗ شب بیداری وتہجدگذاری ٗ دنیاومافیہاسے دور…الگ تھلگ…رات کے اندھیروں میں اپنے اللہ سے لَولگانے …اوراس کے سامنے گریہ وزاری …دعاء ومناجات …اورآہ وفریاد کے حوالے سے بہت بلندترین مقام پرتھے۔
Top