سنن الترمذی - نماز کا بیان - حدیث نمبر 432
حدیث نمبر: 432
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:‏‏‏‏ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فِي بَيْتِهِ . قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ،‏‏‏‏ وَكَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
مغرب کی سنتیں گھر پر پڑھنا
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے مغرب کے بعد دونوں رکعتیں نبی اکرم کے ساتھ آپ کے گھر میں پڑھیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- ابن عمر ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں رافع بن خدیج اور کعب بن عجرہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ٤٢٥ (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1158)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 432
Sayyidina Ibn Umar (RA) narrated that Allah’s Messenger ﷺ said, “May Allah show mercy to him who prays four raka’at before asr.” --------------------------------------------------------------------------------
Top