سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3919
حدیث نمبر: 3919
حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، أَخْبَرَنَا أَبِي جُنَادَةُ بْنُ سَلْمٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ آخِرُ قَرْيَةٍ مِنْ قُرَى الْإِسْلَامِ خَرَابًا الْمَدِينَةُ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ جُنَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ تَعَجَّبَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ هَذَا.
مدینہ منورہ کی فضیلت کے بارے میں۔
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: اسلام کے شہروں میں ویرانی کے اعتبار سے مدینہ سب سے آخری شہر ہوگا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف جنادہ کی روایت سے جانتے ہیں، جسے وہ ہشام بن عروہ سے روایت کرتے ہیں، ٢- محمد بن اسماعیل بخاری نے اس حدیث کے ابوہریرہ ؓ پر تعجب کا اظہار کیا ہے (یعنی ایسی بات کیسے صحیح ہوسکتی ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ١٤١٦٦) (ضعیف) (سند میں جنادہ کو بہت سے أئمہ نے ضعیف قرار دیا ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (1300) // ضعيف الجامع الصغير (4) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3919
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The last city of the cites of Islam to be destroyed will be Madinah.”
Top