سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3913
حدیث نمبر: 3913
حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ خَيْرُ الْأَنْصَارِ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
انصار کے گھروں کی فضیلت کے بارے میں
جابر عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: انصار میں سب سے بہتر بنی عبدالاشہل ہیں ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
وضاحت: ١ ؎: سابقہ حدیث میں «بنی اشہل» کا ذکر «بنی نجار» کے بعد آیا ہے، تو یہاں «من» کا لفظ محذوف ماننا ہوگا، یعنی: «بنی اشہل» انصار کے سب سے بہتر خاندانوں میں سے ہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح بما قبله (3912)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3913
Sayyidina Jabir ibn Abdullah reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The best of the ansar are the Banu Abdul Ashhal.” --------------------------------------------------------------------------------
Top