سنن الترمذی - مناقب کا بیان - حدیث نمبر 3809
حدیث نمبر: 3809
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَوْ كُنْتُ مُؤَمِّرًا أَحَدًا مِنْ غَيْرِ مَشُورَةٍ لَأَمَّرْتُ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ .
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کے مناقب
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: اگر میں بغیر مشورہ کے کسی کو امیر بناتا تو ام عبد کے بیٹے (عبداللہ بن مسعود) کو امیر بناتا ۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (ضعیف)
قال الشيخ الألباني: ضعيف انظر ما قبله (3808)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3809
Sufyan ibn Waki’ narrated on the authority of his father, from Sufyan Thawri, from Abu Ishaq, from Harith, from Sayyidina Ali (RA) that Allah’s Messenger ﷺ said, “Were I to appoint anyone a commander without consulting anyone then I would surely appoint the son of Umm Abd.”
Top