سنن الترمذی - لباس کا بیان - حدیث نمبر 1770
حدیث نمبر: 1770
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، وَأَبُو سَعْدٍ الصَّغَانِيُّ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ، قَالَ:‏‏‏‏ أُصِيبَ أَنْفِي يَوْمَ الْكُلَابِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَاتَّخَذْتُ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ فَأَنْتَنَ عَلَيَّ، ‏‏‏‏‏‏فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَّخِذَ أَنْفًا مِنْ ذَهَبٍ ،
دانتوں پر سونا چڑھانا
عرفجہ بن اسعد ؓ کہتے ہیں کہ ایام جاہلیت میں کلاب ١ ؎ (ایک لڑائی) کے دن میری ناک کٹ گئی، میں نے چاندی کی ایک ناک لگائی تو اس سے بدبو آنے لگی، اس لیے رسول اللہ نے مجھے سونے کی ایک ناک لگانے کا حکم دیا ٢ ؎۔ اس سند سے بھی ابوشہب سے اسی جیسی حدیث روایت ہے،
امام ترمذی کہتے ہیں: ١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ -
Sayyidina Arfajah ibn As’ad (RA)narrrated: During the Battle of Kulab in the pre-Islamic period, my nose was chopped off. I had a silver nose made out but it gave off a stench. So, Allah’s Messenger ﷺ ordered me to get a gold nose. [Ahmed 2090]
Top