سنن الترمذی - گواہیوں کا بیان - حدیث نمبر 2354
حدیث نمبر: 2354
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ يَدْخُلُ فُقَرَاءُ الْمُسْلِمِينَ الْجَنَّةَ قَبْلَ أَغْنِيَائِهِمْ بِنِصْفِ يَوْمٍ وَهُوَ خَمْسُ مِائَةِ عَامٍ ،‏‏‏‏ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اس بارے میں کہ فقرا مہاجرین امرا سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: فقیر و محتاج مسلمان جنت میں مالداروں سے آدھا دن پہلے داخل ہوں گے اور یہ آدھا دن پانچ سو برس کے برابر ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (تحفة الأشراف: ١٥٠٣٩) (حسن صحیح )
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح انظر الحديث (2472)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2354
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “They poor of the Muslims will enter Paradise before their rich half a day ahead and that is five hundred years.” [Ahmed 10659]
Top