سنن الترمذی - قیامت کا بیان - حدیث نمبر 2466
حدیث نمبر: 2466
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ زَائِدَةَ بْنِ نَشِيطٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ:‏‏‏‏ يَا ابْنَ آدَمَ تَفَرَّغْ لِعِبَادَتِي أَمْلَأْ صَدْرَكَ غِنًى وَأَسُدَّ فَقْرَكَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِلَّا تَفْعَلْ مَلَأْتُ يَدَيْكَ شُغْلًا وَلَمْ أَسُدَّ فَقْرَكَ ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو خَالِدٍ الْوَالِبِيُّ اسْمُهُ:‏‏‏‏ هُرْمُزُ.
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہوجا، میں تیرا سینہ استغناء و بےنیازی سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور کروں گا، اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیت سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الزہد ٢ (٤١٠٧) (تحفة الأشراف: ١٤٨٨١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (4107)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2466
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that the Prophet ﷺ narrated: Allah says, ‘O son of Aadam, busy yourself in My worship. I will fill your breast with contentment (and unconcern) and keep away your poverty, (otherwise) if you do not do so, both your hands will be occupied yet I will not remove your poverty (and need).” [Ahmed 8704, Ibn e Majah 4107]
Top