سنن الترمذی - قیامت کا بیان - حدیث نمبر 2441
حدیث نمبر: 2441
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَتَانِي آتٍ مِنْ عِنْدِ رَبِّي فَخَيَّرَنِي بَيْنَ أَنْ يُدْخِلَ نِصْفَ أُمَّتِي الْجَنَّةَ وَبَيْنَ الشَّفَاعَةِ، ‏‏‏‏‏‏فَاخْتَرْتُ الشَّفَاعَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَهِيَ لِمَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا ،‏‏‏‏ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ رَجُلٍ آخَرَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَذْكُرْ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ طَوِيلَةٌ.
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أبو عوانة، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ.
اسی کے متعلق
عوف بن مالک اشجعی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا (جبرائیل علیہ السلام) میرے پاس آیا اور مجھے اختیار دیا کہ میری آدھی امت جنت میں داخل ہو یا یہ کہ مجھے شفاعت کا حق حاصل ہو، چناچہ میں نے شفاعت کو اختیار کیا، یہ شفاعت ہر اس شخص کے لیے ہے جس کا خاتمہ شرک کی حالت پر نہیں ہوگا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١ - یہ حدیث ابوملیح نے ایک اور صحابی سے روایت کی ہے اور انہوں نے نبی اکرم سے روایت کی ہے، (لیکن) اس میں عوف بن مالک کا ذکر نہیں کیا، اس حدیث میں ایک طویل قصہ مذکور ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٠٩٢٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (4317)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2441
اس سند سے بھی عوف بن مالک ؓ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے (اسی میں قصہ ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٠٩٢٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (4317)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2441
Sayyidina Awf ibn Maalik Ashja’i (RA) narrated: Allah’s Messenger ﷺ said, “There came to me one sent by my Lord. He gave me a choice between admittance of half of my ummah to Paradise and intercession. So I chose to make intercession and that will be for those die without having associated with Allah anything.” [Ahmed 24057]
Top