مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 796
حدیث نمبر: 747
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ، ‏‏‏‏‏‏فَأُحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي هَذَا الْبَاب حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
پیر اور جمعرات کو روزہ رکھنا
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: اعمال سوموار (دوشنبہ) اور جمعرات کو اعمال (اللہ کے حضور) پیش کئے جاتے ہیں، میری خواہش ہے کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ابوہریرہ ؓ کی حدیث اس باب میں حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الصیام ٤٢ (١٧٤٠)، ( تحفة الأشراف: ١٢٧٤٦)، وأخرجہ: مسند احمد (٢/٣٢٩) (صحیح) (سند میں محمد بن رفاعہ لین الحدیث راوی ہے، لیکن متابعات وشواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح تخريج المشکاة / التحقيق الثانی (2056)، التعليق الرغيب (2 / 84)، الإرواء (949)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 747
Top