سنن الترمذی - قرآن کی تفسیر کا بیان - حدیث نمبر 3264
حدیث نمبر: 3264
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ ثَمَانِينَ هَبَطُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابِهِ مِنْ جَبَلِ التَّنْعِيمِ عِنْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَهُمْ يُرِيدُونَ أَنْ يَقْتُلُوهُ، ‏‏‏‏‏‏فَأُخِذُوا أَخْذًا، ‏‏‏‏‏‏فَأَعْتَقَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَأَنْزَلَ اللَّهُ:‏‏‏‏ وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُمْ سورة الفتح آية 24 الْآيَةَ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
سورہ فتح کی تفسیر
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ اور صحابہ پر حملہ آور ہونے کے لیے اسی ( ٨٠) کی تعداد میں کافر تنعیم پہاڑ سے نماز فجر کے وقت اترے، وہ چاہتے تھے کہ نبی اکرم کو قتل کردیں، مگر سب کے سب پکڑے گئے۔ رسول اللہ نے انہیں چھوڑ دیا، اس پر اللہ تعالیٰ نے آیت:«وهو الذي كف أيديهم عنکم وأيديكم عنهم» وہی ہے جس نے ان کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ ان سے روک دیئے (الفتح: ٢٤) ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجھاد ٤٦ (١٨٠٨)، سنن ابی داود/ الجھاد ١٣٠ (٢٦٨٨) (تحفة الأشراف: ٣٠٩) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (2408)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3264
Sayyidina Anas (RA) reported that eighty men (disbelievers) came down upon Allahs Messenger ﷺ and his sahabah from Mount Tanim at the time of the salah of fajr. They intended to kill him, but they were (all) seized. Allahs Messenger ﷺ released them and Allah revealed: And it is He Who has restrained their hands from you and your hands from them in the midst of Makka, after that He gave you the victory over them. And Allah sees well all that ye do. (48: 24) [Muslim 1808, Abu Dawud 2688, Ahmed 12256]
Top