مسند امام احمد - - حدیث نمبر 2562
حدیث نمبر: 2562
حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ الَّذِي لَهُ ثَمَانُونَ أَلْفَ خَادِمٍ، ‏‏‏‏‏‏وَاثْنَتَانِ وَسَبْعُونَ زَوْجَةً، ‏‏‏‏‏‏وَتُنْصَبُ لَهُ قُبَّةٌ مِنْ لُؤْلُؤٍ وَزَبَرْجَدٍ وَيَاقُوتٍ كَمَا بَيْنَ الْجَابِيَةِ إِلَى صَنْعَاءَ .
ادنیٰ درجے کے جنتی کے لئے انعامات کے متعلق
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: کم درجے کا جتنی وہ ہے جس کے لیے اسی ہزار خادم اور بہتر بیویاں ہوں گی۔ اس کے لیے موتی، زمرد اور یاقوت کا خیمہ نصب کیا جائے گا جو مقام جابیہ سے صنعاء (یمن) تک کے برابر ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٤٥٠٥٩) (ضعیف) (سند میں دراج ابو السمح اور رشدین ضعیف راوی ہیں )
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشکاة (5648) // ضعيف الجامع الصغير (266) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2562
Top