سنن الترمذی - فتنوں کا بیان - حدیث نمبر 2218
حدیث نمبر: 2218
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَنْبَعِثَ دَجَّالُونَ كَذَّابُونَ قَرِيبٌ مِنْ ثَلَاثِينَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُولُ اللَّهِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَفِي الْبَابِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ وَابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جب تک کذاب نہ نکلیں قیامت قائم نہیں ہو گی
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تقریباً تیس دجال اور کذاب نکلیں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں جابر بن سمرہ اور ابن عمر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المناقب ٢٥ (٣٦٠٩)، والفتن ٢٥ (٧١٢١)، صحیح مسلم/الفتن ١٨ (١٥٧/٨٤)، سنن ابی داود/ الملاحم ١٦ (٤٣٣٣، ٤٣٣٤) (تحفة الأشراف: ١٤٧١٩)، و مسند احمد (٢/٢٣٧، ٣١٣، ٤٢٩، ٤٥٠، ٤٥٧، ٥٣٠) (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: مسیلمہ کذاب، اسود عنسی، شجاح، بہاء اللہ، باب اللہ، اور مرزا غلام احمد قادیانی انہیں کذابوں میں سے ہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (683)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2218
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The Hour will not come till the liars and dajjals, nearly thirty all of them, make their appearance each pretending that he is Allah’s messenger.” [Bukhari 3609]
Top