مشکوٰۃ المصابیح - مستحاضہ کا بیان - حدیث نمبر 132
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ لَوْلَا أَنْ يَشُقَّ عَلَی أُمَّتِهِ لَأَمَرَهُمْ بِالسِّوَاکِ مَعَ کُلِّ وُضُوئٍ
مسواک کرنے کا بیان
ابوہریرہ نے کہا اگر شاق نہ ہوتا حضرت ﷺ کی امت پر تو آپ ﷺ حکم کرتے ان کو مسواک کرنے کا ہر وضو کے ساتھ۔
Top