سنن الترمذی - روزوں کے متعلق ابواب - حدیث نمبر 712
حدیث نمبر: 712
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ أَبِي مَسْلَمَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ:‏‏‏‏ كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ، ‏‏‏‏‏‏فَمَا يَعِيبُ عَلَى الصَّائِمِ صَوْمَهُ وَلَا عَلَى الْمُفْطِرِ إِفْطَارَهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
سفر میں روزہ رکھنے کی اجازت
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ کے ساتھ رمضان میں سفر کرتے تو نہ آپ روزہ رکھنے والے کے روزہ رکھنے پر نکیر کرتے اور نہ ہی روزہ نہ رکھنے والے کے روزہ نہ رکھنے پر۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصوم ١٥ (١١١٦)، سنن النسائی/الصیام ٥٩ (٢٣١٢)، ( تحفة الأشراف: ٤٣٤٤) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 712
Sayidina Abu Sa’eed said, “We used to trayel with Allah’s Messenger in the month of Ramadan. Neither those who fasted nor those who broke fast found fault with the other”. [Ahmed11083, Muslim 1116, Abu Dawud 2406, Nisai 2305] --------------------------------------------------------------------------------
Top