سنن الترمذی - دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 3559
حدیث نمبر: 3559
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ يَزِيدَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ أَبِي نُصَيْرَةَ، عَنْ مَوْلًى لِأَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَا أَصَرَّ مَنِ اسْتَغْفَرَ وَلَوْ فَعَلَهُ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي نُصَيْرَةَ وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ.
دعاؤں کے بارے میں مختلف احادیث
ابوبکر صدیق ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص گناہ کر کے توبہ کرلے اور اپنے گناہ پر نادم ہو تو وہ چاہے دن بھر میں ستر بار بھی گناہ کر ڈالے وہ گناہ پر مصر اور بضد نہیں مانا جائے گا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- یہ حدیث غریب ہے، ٢- ہم اسے صرف ابونصیرہ کی روایت سے جانتے ہیں ٣- اور اس کی سند زیادہ قوی نہیں ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة ٣٦١ (١٥١٤) (تحفة الأشراف: ٦٦٢٨) (ضعیف) (اس کی سند میں ایک مبہم راوی ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشکاة (2340)، ضعيف أبي داود (267) // (326 / 1514)، ضعيف الجامع الصغير (5004) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3559
Sayyidina Abu Bakr (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “He does not insist who seeks forgiveness though he may do it seventy times a day.” [Abu Dawud 1514]
Top