سنن الترمذی - دعاؤں کا بیان - حدیث نمبر 3459
حدیث نمبر: 3459
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِذَا سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيَكَةِ فَاسْأَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكًا، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَهِيقَ الْحِمَارِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهُ رَأَى شَيْطَانًا . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
اس بارے میں کہ گدھے کی آواز سن کر کیا کہا جائے
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: جب تم مرغ کی آواز سنو تو اللہ سے اس کا فضل مانگو، کیونکہ وہ اسی وقت بولتا ہے جب اسے کوئی فرشتہ نظر آتا ہے، اور جب گدھے کے رینکنے کی آواز سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ وہ اس وقت شیطان کو دیکھ رہا ہوتا ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ١٥ (٣٣٠٣)، صحیح مسلم/الذکر والدعاء ٢٠ (٢٧٢٩)، سنن ابی داود/ الأدب ١١٥ (٥١٠٢) (تحفة الأشراف: ١٣٦٢٩)، و مسند احمد (٢/٣٢١) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3459
Sayyidma Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “When you hear the hen crow, ask Allah for His favours, for it has seen an angel. When you hear the braying of the donkey, seek refuge in Allah from the accursed devil, for it has seen the devil.’ [Ahmed 9414, Bukhari 3301, Muslim 2729, Abu Dawud 5102, Nisai 949]
Top