سنن الترمذی - حج کا بیان - حدیث نمبر 914
حدیث نمبر: 914
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا .
عورتوں کے لئے سر کے بال منڈ وانا حرام ہے
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عورت اپنا سر مونڈوائے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الزینة ٤ (٥٠٥٢) (تحفة الأشراف: ١٠٠٨٥) (ضعیف) (اس سند میں اضطراب ہے جس کو مؤلف نے بیان کردیا ہے، جیسا کہ اگلی حدیث میں آ رہا ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشکاة (2653 / التحقيق الثاني)، الضعيفة (678)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 914
Sayyidina Ali (RA) said that Allah’s Messenger ﷺ disallowed the woman to shave her head.
Top