سنن الترمذی - جنت کی صفات کا بیان - حدیث نمبر 2550
حدیث نمبر: 2550
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَهَنَّادٌ،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْعَلِيٍّ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَسُوقًا مَا فِيهَا شِرَاءٌ وَلَا بَيْعٌ إِلَّا الصُّوَرَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ فَإِذَا اشْتَهَى الرَّجُلُ صُورَةً دَخَلَ فِيهَا ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
جنت کے بازار کے متعلق
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: جنت میں ایک ایسا بازار ہے جس میں خرید و فروخت نہیں ہوگی، البتہ اس میں مرد اور عورتوں کی صورتیں ہیں، جب آدمی کسی صورت کو پسند کرے گا تو وہ اس میں داخل ہوجائے گا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ الموٌلف (ضعیف) (سند میں عبد الرحمن بن اسحاق بن الحارث واسطی ضعیف راوی ہیں )
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشکاة (5646)، الضعيفة (1982) // ضعيف الجامع الصغير (1896) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2550
Sayyidina Ali (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “There is a market in paradise where there is no buying or selling except forms of men and women. When anyone likes a shape, he enters into it.”
Top