سنن الترمذی - جنت کی صفات کا بیان - حدیث نمبر 2529
حدیث نمبر: 2529
حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ فِي الْجَنَّةِ مِائَةُ دَرَجَةٍ مَا بَيْنَ كُلِّ دَرَجَتَيْنِ مِائَةُ عَامٍ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جنت کے درجات کے متعلق
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: جنت میں سو درجے ہیں، ہر ایک درجہ سے دوسرے درجہ کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٤٢٠١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (922)، المشکاة (5632)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2529
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “There are a hundred ranks in Paradise, between every two ranks there is a distance of a hundred years.”
Top