سنن الترمذی - جمعہ کا بیان - حدیث نمبر 526
حدیث نمبر: 526
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
جو اونگھے جمعہ میں تو وہ اپنی جگہ سے اٹھ کر دوسری جگہ بیٹھ جائے
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اونگھے تو اپنی جگہ بدل دے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة ٢٣٩ (١١١٩)، ( تحفة الأشراف: ٨٤٠٦)، مسند احمد (٢/٢٢، ١٣٥) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1025)، التعليق علی ابن خزيمة (1819)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 526
Sayyidiha lbn tJmár narrated that the Prophet ﷺ said,”Tf anyone dozes off on Friday then he must get up from his place and sit elsewhere. [Ahmed4841, Abu Dawud 1119] --------------------------------------------------------------------------------
Top