سنن الترمذی - پینے کے ابواب - حدیث نمبر 1888
حدیث نمبر: 1888
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ أَوْ يُنْفَخَ فِيهِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
پینے کی چیز میں پھونکیں مارنا منع ہے
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے برتن میں سانس لینے اور پھونکنے سے منع فرمایا۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأشربة ٢٠ (٣٧٢٨)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ٢٣ (٣٤٢٨)، (تحفة الأشراف: ٦١٤٩)، سنن الدارمی/الأشربة ٢٧ (٢١٨٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3429)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1888
Sayyidina Ibn Abbas (RA) said that the Prophet ﷺ forbade them to breathe in a vessel and to blow into it. [Bukhari 5628]
Top