دخول سے غسل واجب ہونے کا بیان اگرچہ انزال نہ ہو
ابی سلمہ بن عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہ میں نے پوچھا حضرت عائشہ ؓ کس چیز سے غسل واجب ہوتا ہے تو کہا حضرت عائشہ نے کہ تو جانتا ہے اپنی صفت کو اے ابوسلمہ صفت تیری مثل چوزہ مرغ کے ہے جب مرغ کو بانگ کرتے سنتا ہے تو آپ بھی بانگ کرنے لگتا ہے جب تجاوز کرے ختنہ ختنے سے تو واجب ہوا غسل۔