کونسی صورت میں بیت اللہ شریف کی علاوہ کسی دوسری جانب رخ کرسکتا ہے؟
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ سفر میں اپنی سواری پر نماز پڑھتے تھے جس طرف بھی وہ متوجہ ہوتی، مالک کہتے ہیں کہ عبداللہ بن دینار نے کہا: اور ابن عمر ؓ بھی ایسا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ٤ (٧٠٠)، موطا امام مالک/سفر ٧ (٢٦)، (تحفة الأشراف: ٧٢٣٨)، مسند احمد ٢/١٣ (٦٦)، ویأتي عند المؤل برقم: ٧٤٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 492
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ used to pray on his mount while on a journey, no matter what direction it was facing.” Malik said: “Abdullah bin Dinar said: ‘And Ibn ‘Umar used to do likewise.” (Sahih)
Top