بال جوڑنے کے ممنوع ہونے سے متعلق
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات اعضاء پر سجدہ کروں، اور بال اور کپڑے نہ سمیٹوں ۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ١٠٩٤، (تحفة الأشراف: ٥٧٣٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1113
It was narrated from Ibn Abbas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "I have been commanded to prostrate on seven and not to tuck up my hair or garment".
Top