آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا: آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو ۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ١٧١، (تحفة الأشراف: ١٣٥٥٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 172
Abu Hurairah (RA) said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘Perform Wudu’ from that which has been touched by fire.” (Sahih)
Top