سنن النسائی - فئی تقسیم کر نے سے متعلق - حدیث نمبر 4149
أخبرنا عمرو بن يحيى بن الحارث قال حدثنا محبوب قال أنبأنا أبو إسحاق عن موسى بن أبي عائشة قال سألت يحيى بن الجزار عن هذه الآية ‏‏‏‏‏واعلموا أنما غنمتم من شىء فأن لله خمسه وللرسول ‏‏‏‏‏‏ قال قلت كم كان للنبي صلى الله عليه وسلم من الخمس قال خمس الخمس ‏.‏
مال فئے کی تقسیم
موسیٰ بن ابی عائشہ کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن جزار سے اس آیت: واعلموا أنما غنمتم من شىء فأن لله خمسه وللرسول کے بارے میں پوچھا، میں نے کہا: نبی اکرم کا خمس میں سے کتنا حصہ ہوتا تھا: انہوں نے کہا: خمس کا خمس ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٩٥٣١) (صحیح الإسناد مرسل) (سند صحیح ہے، لیکن رسول اکرم صلی للہ علیہ وسلم سے روایت کرنے والے صحابی کا تذکرہ سند میں نہیں ہے )
وضاحت: ١ ؎: یعنی پانچویں حصے کا پانچواں حصہ، کیونکہ خمس کا اکثر حصہ تو آپ ﷺ اسلامی کاموں میں خرچ کردیتے تھے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مرسل
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4144
It was narrated that Musa bin Abi Aishah said: "I asked Yahya bin Al-Jazzar about this Verse: and know that whatever of spoils of war that you may gain, verily, one-fifth of it is assigned to Allah, and to the Messenger". He said: "I said: How much of the Khumus did he Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) take? He said: One-fifth of the Khumus.
Top