مسند امام احمد - حضرت عباس بن مرداس سلمی کی حدیث - حدیث نمبر 15176
حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ قَالَ غُرَّةٌ عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ
حضرت حجاج اسلمی کی حدیث۔
حضرت حجاج اسلمی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ دودھ پلانے والی کے حق میں کون سی چیز مجھے سبکدوش کرسکتی ہے نبی ﷺ نے فرمایا اسے ایک غلام یا باندی بطور تحفہ کے دیدی جائے۔
Top