سنن النسائی - طلاق سے متعلقہ احادیث - حدیث نمبر 3574
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سِمَاكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عِكْرِمَةَفِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:‏‏‏‏ وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لأَزْوَاجِهِمْ مَتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ سورة البقرة آية 240، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَسَخَتْهَا:‏‏‏‏ وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا سورة البقرة آية 234.
شوہر کی وفات کے بعد عورت کو ایک سال کا خرچہ اور رہائش دینے کے حکم کے منسوخ ہونے کے بارے میں
عکرمہ آیت کریمہ: والذين يتوفون منکم ويذرون أزواجا وصية لأزواجهم متاعا إلى الحول غير إخراج‏ کے متعلق فرماتے ہیں: یہ آیت اس آیت: والذين يتوفون منکم ويذرون أزواجا يتربصن بأنفسهن أربعة أشهر وعشرا اور جو لوگ تم میں سے (اے مسلمانو! ) مرجائیں اور پیچھے بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ (یعنی بیبیاں) چار مہینے دس دن تک اپنے تئیں روک رکھیں ۔ (البقرہ: ٢٣٤) سے منسوخ ہے۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3544
It was narrated from Ikrimah with regard to the saying of Allah, the Mighty and Sublime: "And those of you who die and leave behind wives should bequeath for their wives a years maintenance and residence without turning them out," that he said: "This was abrogated by: And those of you who die and leave wives behind them, they (the wives) shall wait (as regards their marriage) for four months and ten days.
Top