سنن النسائی - خرید و فروخت کے مسائل و احکام - حدیث نمبر 4633
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ،‏‏‏‏ عَنْ خَالِدٍ،‏‏‏‏ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ،‏‏‏‏ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ،‏‏‏‏ عَنْ جَدِّهِ،‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ نَهَى عَنْ سَلَفٍ وَبَيْعٍ،‏‏‏‏ وَشَرْطَيْنِ فِي بَيْعٍ وَرِبْحِ،‏‏‏‏ مَا لَمْ يُضْمَنْ.
سلف اور بیع ایک ساتھ کرنا جیسے کہ کوئی کسی کے ہاتھ ایک شے فروخت کرے اس شرط پر اس کے ہاتھ کسی مال میں سلم کرے اس سے متعلق حدیث
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے سلف اور بیع ایک ساتھ کرنے، ایک بیع میں دو شرطیں لگانے، اور اس چیز کے نفع لینے سے منع فرمایا جس کے تاوان کا وہ ذمے دار (ضامن) نہ ہو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٨٦٩٢) (حسن صحیح )
وضاحت: ١ ؎: یعنی اس چیز کو بیچنا جو ابھی پہلے بیچنے والے سے خریدار کے قبضے میں آئی بھی نہ ہو، اور نہ ہی اس کے اوصاف ( وزن، ناپ اور نوعیت ) معلوم ہو۔
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4629
It was narrated from Amr bin shuaib, from his father, from his grandfather, that: the Messenger of Allah ﷺ prohibited lending on the condition of a sale, or to have two conditions in one transaction, or to profit from what you do not posses.
Top