سنن النسائی - خرید و فروخت کے مسائل و احکام - حدیث نمبر 4509
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ،‏‏‏‏ عَنْ مَالِكٍ،‏‏‏‏ عَنْ نَافِعٍ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ عُمَرَ،‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ نَهَى عَنِ النَّجْشِ.
نجش کی ممانعت
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرضی بھاؤ پر بھاؤ بڑھانے سے منع فرمایا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحیل ٦ (٦٩٦٣)، صحیح مسلم/البیوع ٤ (١٥١٦)، سنن ابن ماجہ/التجارات ١٤ (٢١٧٣)، (تحفة الأشراف: ٨٣٤٨)، موطا امام مالک/البیوع ٤٥ (٩٧)، مسند احمد (٢/٧، ٦٣، ٩١، ١٥٦)، سنن الدارمی/البیوع ٣٣ (٢٦٠٩) (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: نجش: ایک چیز کا خریدنا مقصود نہ ہو لیکن دوسرے کو ٹھگانے کے لیے قیمت بڑھا دینا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4505
It was narrated from Ibn Umar that: the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade artificially inflating prices.
Top