سورہ اقراء میں سجدہ کرنے سے متعلق
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کے ساتھ إذا السماء انشقت اور اقرأ باسم ربك میں سجدہ کیا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المساجد ٢٠ (٥٧٨)، سنن ابی داود/الصلاة ٣٣١ (١٤٠٧)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٨٥ (٥٧٣)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٧١ (١٠٥٨)، (تحفة الأشراف: ١٤٢٠٦)، مسند احمد ٢/٢٤٩، ٤٦١، سنن الدارمی/الصلاة ١٦٣ (١٥١٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 967
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "I prostrated with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) during; When the heaven is split asunder and Read! In the Name of your Lord".
Top