سنن النسائی - جنائز کے متعلق احادیث - حدیث نمبر 2023
أخبرنا العباس بن عبد العظيم عن سعيد بن عامر عن شعبة عن بن أبي نجيح عن عطاء عن جابر قال:‏‏‏‏ دفن مع أبي رجل في القبر فلم يطب قلبي حتى أخرجته ودفنته على حدة ‏.‏
مردہ کو تدفین کے بعد قبر سے نکالنے سے متعلق
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میرے والد کے ساتھ قبر میں ایک شخص اور دفن کیا گیا تھا، میرا دل خوش نہیں ہوا یہاں تک کہ میں نے اسے نکالا، اور انہیں علاحدہ دفن کیا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز ٧٧ (١٣٥٠)، (تحفة الأشراف: ٢٤٢٢)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الجنائز ٧٩ (٣٢٣٢) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2021
It was narrated that Jabir said: "A man was buried with my father in the same grave and I felt restless until I brought him out and buried him on his own."
Top