اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم اپنے مال کا رقبیٰ نہ کرو، اور جس نے کسی چیز کا رقبیٰ کیا تو وہ چیز اسی کی ہوگی جس کو وہ بطور رقبیٰ دی گئی ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٥٧٥٦)، مسند احمد (١/٢٥٠) و یأتي عند المؤلف بأرقام: ٣٧١٢، ٣٧١٣، ٣٧١٤، ٣٧١٥، ٣٧١٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3709
Zaid narrated from Abu Az-Zubair, from Tawus, from Ibn Abbas that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: "Do not give away your property on the basis of Ruqba, for whoever gives a gift on that basis, it belongs to the one to whom he gave it.
Top