سنن النسائی - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 302
أخبرنا محمد بن كامل المروزي قال حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت:‏‏‏‏ لقد رأيتني أجده في ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم فأحته عنه ‏.‏
کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اسے (یعنی منی کو) رسول اللہ کے کپڑے میں پاتی تو اسے رگڑ کر اس سے صاف کردیتی۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الطہارة ٣٢ (٢٨٨)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٨٢ (٥٣٩)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٧٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 301
It was narrated that Aishah (RA) said: “I remember finding it on the garment of the Messenger of Allah ﷺ and scratching it off.” (Sahih)
Top