سنن النسائی - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 300
أخبرنا شعيب بن يوسف عن يحيى بن سعيد عن الأعمش عن إبراهيم عن همام عن عائشة قالت:‏‏‏‏ كنت أراه في ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم فأحكه ‏.‏
کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نبی اکرم کے کپڑے میں اسے (یعنی منی کو) دیکھتی تو اسے رگڑ دیتی تھی۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ٢٩٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 299
It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to see it on the garment of the Messenger of Allah ﷺ and scratch it off.” (Sahih)
Top