نماز فرض میں سجدہ تلاوت سے متعلق
ابورافع کہتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ ؓ کے پیچھے عشاء یعنی عتمہ کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورة إذا السماء انشقت پڑھی، اور اس میں سجدہ کیا، تو میں نے کہا: ابوہریرہ! اسے تو ہم کبھی نہیں کرتے تھے، انہوں نے کہا: اسے ابوالقاسم نے کیا ہے، اور میں آپ کے پیچھے تھا، میں یہ سجدہ برابر کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ابوالقاسم سے جا ملوں۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ١٠٠ (٧٦٦)، ١٠١ (٧٦٨)، سجود القرآن ١١ (١٠٧٨)، صحیح مسلم/المساجد ٢٠ (٥٧٨)، سنن ابی داود/الصلاة ٣٣١ (١٤٠٧، ١٤٠٨)، (تحفة الأشراف: ١٤٦٤٩)، مسند احمد ٢/٢٢٩، ٤٥٦، ٤٥٩ (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 968
It was narrated that Abu Rafi said: "I prayed Isha prayer- meaning Al-Atamah behind Abu Hurairah (RA) and he recited: When the heaven is split asunder and prostrated during it. When he had finished praying, I said: O Abu Hurairah, (this is) a prostration that we are not used to. He said: Abu Al-Qasim (صلی اللہ علیہ وسلم) did this prostration and I was (praying) behind him, and I will continue to do this prostration until I meet Abu Al-Qasim (صلی اللہ علیہ وسلم).
Top